

Loading content...
کیونکہ جس وقت شہنشاہ ِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی دنیا میں آمد ہوئی تو ان کی تشریف آوری کے ٹھیک تین دن بعد جناب یقطر کے گھر میں جناب عبداللہ کی ولادت ہوئی تھی، جناب یقطر امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے غلام تھے، جناب عبداللہ بن یقطر کی والدہ ماجدہ جناب میمونہ خاتون سلام اللہ علیھا پاک سیدۂ دوجہاں صلواة اللہ علیہا کی کنیز تھیں، گویا ایک گھر میں رضیع موجود تھے، اس لئے انہیں رضاعی بھائی کہا جاتا تھا اور جناب میمونہ خاتون سلام اللہ علیھا امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی حاضنہ یعنی گود میں کھلانے والی کنیز بھی تھیں… (R_235)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار