

Loading content...
یہاں ایک وضاحت کرنا بہت ضروری ہے کہ کچھ لوگوں نے لکھا ہے کہ جناب عبداللہ بن یقطرعلیہ السلام شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے رضاعی بھائی تھے یعنی دودھ شریک بھائی تھے، اس بات کی حقیقت یہ ہے کہ عرب میں اگر ایک ہی گھر میں دو ایسے بچے موجود ہوں جو دودھ پیتے ہوں تو انہیں رضاعی بھائی کہا جاتا ہے، چاہے وہ ایک دوسرے کی والدہ کا دودھ پیتے ہوں یا نہ پیتے ہوں… بعض علماء نے لکھا ہے کہ جس گھر میں دو بچے ایک ہی ہفتے میں پیدا ہوتے تھے انہیں رضاعی بھائی کہا جاتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار