

Loading content...
اس کا ثبوت ان کا وہ خطبہ ہے جو انہوں نے اس وقت دیا تھا جب انہیں کوفیوں کے سامنے پیش کیا گیا تھا اور انہوں نے کوفیوں سے فرمایا تھا کہ او اہل کوفہ تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ تمہارے مولا ومالک علیہ الصلوات والسلام منزل سمیر ( بطن الرمہ) پر پہنچ چکے ہیں اور عنقریب وہ کوفہ تشریف لے آئیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار