

Loading content...
اس منزل سے کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے اپنا ایک قاصد کوفہ کی طرف روانہ فرمایا تھا ،اس قاصد کے بارے میں بعض مؤرخین نے لکھا ہے کہ یہ جناب قیس بن مسہر صیداوی تھے مگر یہ روایت خلاف درایت ہے کیونکہ جناب قیس کو جو خط عطا فرمایا گیا تھا اس کے اوپر7ذوالحجہ کی تاریخ لکھی ہوئی تھی، حقیقت یہ ہے کہ اس منزل سے شہنشاہ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے جو قاصد روانہ فرمایا تھا وہ جناب عبداللہ بن یقطرعلیہ السلام تھے۔ (R_234)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار