

Loading content...
اور ہم جانتے ہیں کہ ہم اپنے خاندان پاک علیہ الصلوات والسلام اور پاک اصحاب کی شہادت گاہ کی طرف مصروفِ سفر ہیں اور ہمیں یہ بھی علم ہے کہ ہماری جماعت میں سے سوائے ہماری دستار کے وارث علیہ الصلوات والسلام کے کوئی بھی ایسا نہیں ہوگا جو معراج شہادت پر فائز نہ ہو… (R_233)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار