

Loading content...
حاجزمیں آپ 22ذوالحجہ سوموار کے دن پہنچے ، یہاں پہنچ کر خیام لگائے گئے جس وقت خیام آراستہ ہو گئے تو کچھ دیر بعد بطن الرمہ کی طرف سے ایک قافلہ آتا ہوا دکھائی دیا، وہ قافلہ آکر پاک کارواں سے کچھ دور خیمہ زن ہو گیا، اُس وقت ان لوگوں نے پوچھا کہ یہاں ہم سے پہلے جو قافلہ قیام پذیر ہے وہ کس کا ہے؟ وہاں کے لوگوں نے بتا یا کہ یہ فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مقدس کارواں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار