

Loading content...
یہ بھی بتاتا چلوں کہ اس سے پہلے بھی اس ملعون نے سرسری طور پر نگرانی شروع کروائی ہوئی تھی مگر اس میں اتنی زیادہ سختی نہ تھی، پھر بھی اس نگرانی سے بے خبر ہونے کی وجہ سے خالد ملعون کی فوج نے جناب قیس بن مسہر الصیداویعلیہ السلام کو گرفتار کر لیا تھا کیونکہ دعاة (قاصد) کی آمد کی اطلاع پہلے ہی پہنچ چکی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار