

Loading content...
کیا یہ سب باتیں تمہیں بھول گئی ہیں اگر یہ باتیں تمہیں یاد ہوتیں تو پھر تمہیں یقین ہوتا کہ ہم حکم حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعمیل ہی کر رہے ہیں، یہ سن کر عبداللہ ابن عمر نے ایک حدیث بیان کی اور روتے ہوئے عرض کیا کہ میں نے آپ کے نانا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار