

Loading content...
اس وقت امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا اے ابن عمر کیا تم نے صرف بوسہ لیتے ہوئے دیکھا تھا؟کیا بوسہ لیتے وقت ہمارے نانا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو کلام فرماتے تھے وہ بھی تمہیں یاد ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار