

Loading content...
جس وقت یہ کھڑا ہوا تو امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام بھی روایتی انداز میں ساتھ ہی کھڑے ہوگئے، پھر اس نے عرض کیا کہ اگر زحمت نہ ہو تو مجھے اپنے سینہ اطہر (شکم مبارک) کا بوسہ لینے دیں کیونکہ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا کہ شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کے شکم مبارک بروایت دیگر ناف مبارک کا بوسہ لیتے تھے، امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا آؤ بے شک بوسے لواس نے آگے بڑھ کر بوسہ لیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار