

Loading content...
عبداللہ بن عمر نے کہا کہ تم ایک بار مجھے پھر کوشش کرنے دو، میں خود جاکر کوشش کرتا ہوں کہ انہیں واپس لے آؤں، یہاں سے عبداللہ بن عمر روانہ ہوا اور معدن النقرہ پر بارگاہِ امام عالی مقام میں حاضر ہوا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار