

Loading content...
اس ملعون نے تمام حالات سنائے ، عمرا بن سعید اور عبداللہ بن عمر نے تمام حالات سنے، اس وقت عمر ابن سعید نے کہا کہ اب میں کیا کروں؟ ایک طرف یزید ملعون کا سختی کے ساتھ حکم ہے کہ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کو مدینہ سے کوفہ نہ آنے دیا جائے، دوسری طر ف کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کو روکنا میرے لئے بہت مشکل ہے، اب میرے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں کہ میں فوج لے جا کر اورجنگ کر کے بزورِ شمشیر امام علیہ الصلوات والسلام کو روکنے کی کوشش کروں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار