

Loading content...
21ذوالحجہ 60ہجری بمطابق 20 ستمبر 680عیسوی بروز اتوار قافلۂ تسلیم ورضا مدینہ سے روانہ ہوکر 102کلومیٹر کا سفر طے کر کے معدن النقرہ کے مقام پر پہنچاتھا، یہ مقام مدینہ سے قدرے شمال مشرق کی طرف تھا، غالباً آج جہاں حناکیہ کا شہر ہے اس کے قریب ہی کہیں وہ مقام ہوگا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار