

Loading content...
سارے مومن مل کر دعا کریں کہ اب تو پاک عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو اپنے نونہالوں کی خوشیاں نصیب ہوں، ہمارا بارہواں آقا عجل اللہ فرجہ الشریف خوشیوں کا تاج پہن کر پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کے معصوم شہزادوں کو خوشیوں کی بہاروں میں پروان چڑھائیں ،یہ پاک ماہ لقا جوان ہوں، ان کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کی اپنے بیٹوں سے وابستہ تمام امیدیں بر آئیں سب مل کر دعا کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار