

Loading content...
بعض مؤرخین نے یہ بھی لکھا ہے کہ اس پہلی منزل تک چھوڑنے کیلئے جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام اور جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام بھی ساتھ آئے تھے اور یہاں آکر انہوں نے عرض کیا تھا کہ آقاؐ آنے والے حالات کے جو تیورہیں وہ تو صاف نظر آ رہے ہیںاب ہمیں اپنے ساتھ جانے کی اجازت بخشیں، کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ آپ کے نام ہمارے شہدائے کربلا میں موجود نہیں ہے اور آپ لوگوں کا مدینہ میں رہ جانے والی مستورات صلواة اللہ علیہن کی حفاظت کیلئے رہنا بھی ضروری ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار