

Loading content...
یہاں سے باقی جہنی لوگ تو واپس چلے گئے مگر عباد بن مہاجر اور اس کے چند ساتھی جن میں زائدہ بن مہاجر، عقبہ بن صلت،مجمعہ بن زیادہ، یوسف، حارث، اور مالک بن عبداللہ یہ ساتھ کربلا تک آئے اور یہاں حملہ اولیٰ میں جو 40یا50جوان شہید ہوئے تھے ان میں یہ بھی شامل تھے…(R_230)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار