

Loading content...
شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے جلال آمیز لہجہ میں فرمایا کہ کیا تم لوگوں نے ابھی تک یہی سمجھا ہوا تھا کہ ہم تمہارے خوف سے مدینہ چھوڑ کر جارہے ہیں؟ تم اتنے بہادر کب سے ہو گئے کہ جن سے ہاشمی جوان بھی ڈرنے لگے ہیں ؟ تمہاری ساری نسل ہمارے ایک ایک جوان سے ڈرتی ہے اوریاد رکھو تمہاری ساری قوم کی گردنیں اڑا کر بھی میری تلوار میں خم نہیں آنے والا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار