32-روانگی از مدینہ بہ طرف کربلا معلی | مجالس المنتظرین-1 | صفحہ 426 - Jamanshah
نثر (Prose)
اِس ملعون نے مکارانہ انداز میں کہا کہ میں تو اس لئے حاضر ہوا ہوں کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو یقین دلاؤں کہ ہم انہیں کچھ بھی نہیں کہیں گے وہ واپس مدینے تشریف لے چلیں ۔