32-روانگی از مدینہ بہ طرف کربلا معلی | مجالس المنتظرین-1 | صفحہ 426 - Jamanshah
نثر (Prose)
جس وقت اس ملعون نے شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کے تیور دیکھے اور باقی جوانانِ بنی ہاشم علیھم صلوات وسلام کا جوش دیکھا تو اِس ملعون کی ساری جرأت جواب دے گئی ،