32-روانگی از مدینہ بہ طرف کربلا معلی | مجالس المنتظرین-1 | صفحہ 426 - Jamanshah
نثر (Prose)
اُس وقت شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام اور باقی بنی ہاشم علیہ الصلوات والسلام کے جوانوں نے اپنی تلواریں بے نیام کی ہوئی تھیںکہ ان ملعونوں کو قافلے پاک کے تعاقب کی جرأت کیسے ہوئی ؟