32-روانگی از مدینہ بہ طرف کربلا معلی | مجالس المنتظرین-1 | صفحہ 425 - Jamanshah
نثر (Prose)
اُن کی یہ بات سن کر تمام نوجوان جوش میں آگئے اور سب نے کہا کہ ہمیں فوراً ان ملعونوں کے تعاقب میں جانا چاہیے اور ان کے سامنے اپنی تلواروں کی دیوار کھڑی کر دینی چاہیے ۔