

Loading content...
آج جس وقت فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہاں سے گزرے ہیں تو ہم نے یہ سمجھا کہ شائد وہ اپنی خوشی سے عراق تشریف لے جارہے ہیں مگر اِن ملعونوں کے تیور دیکھ کر مجھے یہ احساس ہو گیا ہے کہ بات یہ نہیںہے بلکہ یہ پھر کفار مکہ کی اولاد کی سازش ہے کہ شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولاد کو مکہ کی طرح مدینہ سے بھی ہجرت کرنے پرمجبور کیا جائے اور شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو یہ واپس لانا چاہتے ہیں تو ان کا مقصد ان کی خیر خواہی نہیں بلکہ عین کفارِ مکہ والی خواہش ہے، جن لوگوں نے ان کے جد اطہر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مکہ میں رہنا مشکل بنا دیا تھا آج پھر ان کی اولاد وہی ڈرامہ پلے کر رہی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار