

Loading content...
اُس وقت ایک جُہنی جوان نے ایک گھوڑے سوار کو روکا اور اس سے پوچھا کہ تم کون ہو اور کہاں جارہے ہو؟ اس گھوڑے سوار نے جواب دیا کہ ہمیں حاکم مدینہ نے بھیجا ہے اور ہم نے شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو ہر صورت واپس مدینے لے جا نا ہے چاہے ہمیں ان کے خلاف تلوارہی کیوں نہ اٹھانی پڑے، اس ملعون نے یہ کہہ کر اپنے گھوڑے کو ایڑھ لگادی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار