

Loading content...
جس وقت امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کا یہاں سے گزر ہوا تو یہاں کے لوگوں نے کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کا استقبال کیا اوراس قبیلے کی عورتوں نے پاک پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کے محملوں کی زیارت بھی کی، ان کے ساتھ قبیلہ فہد کے لوگ بھی تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار