

Loading content...
امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا کاروانِ شہادت آہستہ آہستہ معدن النقرہ کی طرف مصروفِ سفرتھا، یہاں مدینہ سے معدن النقرہ کے راستے پر ایک قصبہ آتا تھا جسے جہنیہ بھی کہتے تھے اور وادی صفرا بھی کہتے تھے اس کی وجہ تسمیہ یہ تھی کہ یہاں جُہنی قبیلہ آباد تھا جس کے زیادہ تر لوگ اونٹوں اور بھیڑ بکریوں کا کام کرتے تھے ان میں سے کچھ لوگ کا شتکاری بھی کرتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار