

Loading content...
امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے پھوپھی پاک صلوات اللہ علیھاکا سفید سر اطہر چوم کر فرمایا کہ آپ نے جو کچھ فرمایا ہے وہ بالکل درست ہے، ہمارے جد اطہرصل اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی یہی دیکھنا چاہتے ہیںاور خدا بھی یہی دیکھنا چاہتا ہے، اس وقت پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے پاک لعلؐ علیہ الصلوات والسلام کی ریش اطہرپر بوسہ دے کر فرمایا میرے لعل آپ باپ بیٹے کے رازوں میں کون مداخلت کر سکتا ہے؟ آپ کے راز کون سمجھ سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار