

Loading content...
اس وقت کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی بڑی پھوپھی ام جعدہ صلواة اللہ علیہا نے آکر کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی عبا کا دامن پکڑا اور رو تے ہوئے فرمایا میرے لعلؐ ہم آپ کو عراق نہیں جانے دیں گے کیونکہ آج ہم نے ایک غائبانہ نوحہ سنا ہے جس کا مطلع یہ تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار