32-روانگی از مدینہ بہ طرف کربلا معلی | مجالس المنتظرین-1 | صفحہ 422 - Jamanshah
نثر (Prose)
ان محملوں کے آگے کھڑے ہو کر جناب بی بی ام ہانی صلواة اللہ علیہا (جو جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی ہمشیر تھیں)انہوں نے ایک مرثیہ پڑھنا شروع کیا توکہرام بپا ہوگیا… (R_228)