

Loading content...
ہمارے لئے تو شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی آج اس جہان سے رخصت ہو رہے ہیں ،امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام بھی آج ہی رخصت ہو رہے ہیں اور ہمارے لئے تو ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا بھی اپنے زخمی پہلو پر ہاتھ رکھ کر آج ہی ہم سے جدا ہو رہی ہیں ،جن کے اتنے محترم رشتے جدا ہو رہے ہوںوہ کیسے نہ روئیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار