

Loading content...
یہ منظر دیکھ کر شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام خود ان مستورات صلواة اللہ علیہن کے پاس تشریف لائے تھے اور انہیں اللہ کی قسم دے کر فرمایا تھا کہ اب آپ خاموش ہو جائیں، اُس وقت شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کی پاک پھوپھیوں صلواة اللہ علیہن نے روتے ہوئے فرمایا تھا کہ اے میرا لعلؐ آپ ہی بتائیں ہم کیسے خاموش ہو جائیںکیا رونے پر بھی کنٹرول ہو سکتا ہے؟ آپ ہی فرمائیں کہ ہم کیوں نہ روئیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار