

Loading content...
جس وقت شہنشاہ مظلومیت علیہ الصلوات والسلام نے روانگی کا ارادہ فرمایا تو اُس وقت اولادِ جناب عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام کی تمام مستورات صلواة اللہ علیہن جمع تھیں جو محملوں کے قریب کھڑے ہو کر درد ناک بین اور نوحہ خوانی کر رہی تھیں، ان کے بین سن کر تمام محملوں میں کہرام بپا تھا اور دیگر مستوراتِ مدینہ کے بینوں سے مدینہ کی گلیاں گونج رہی تھیں، سب کی آنکھیں بادلوں کی طرح برس رہی تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار