

Loading content...
ادھر قناتوں کے اندر یہ منظرتھا کہ تمام مستورات صلواة اللہ علیہن سوار ہو رہی تھیں اور باقی بنی ہاشم علیہ الصلوات والسلام کی مستورات انہیں سوار ہوتا دیکھ کر گریہ وبکا میں مصروف تھیں، کئی مستورات بار بار عرض کررہی تھیں آقا ہم پر رحم فرمائیں، ہماری شہزادیوں کو ہم سے جدا نہ کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار