

Loading content...
ُفرمایا اے ابن عباس آج ہمیں نانا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک حکم فرمایا ہے جس کی خلاف ورزی ہم نہیں کر سکتے اور یہ مستورات ہمارے پاس شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امانتیں ہیں جن کا ہمارے سوا کوئی امین نہیںہے ،آپ بتائیں کہ انہیں ہم یہاںکس کے سہارے چھوڑ جائیں، دوسری بات یہ ہے کہ ہم انہیں یہاں چھوڑنا چاہیں بھی تو یہ ہم سے ایک لمحہ کیلئے جدا ہونے کو تیار نہیں ہیں، اب آپ بتائیں کہ ہم کیا کریں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار