

Loading content...
دوست کہتے ہیں کہ وہ پاک بنرا جو آسمانِ وفا کا در خشاں ستارہ تھا ہاتھوں میں سے یوں نکلتا جا رہا تھا جس طرح مہندی کا رنگ ہاتھوں سے نکلتا ہے اور کوئی اسے روک بھی نہیں سکتا… یہاں شاعر نے شہزادہ امیر قاسم علیہ الصلوات والسلام کو مہندی کے رنگ سے خوب رعایت دی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار