

Loading content...
پاک خاندان کیلئے یہ دن بہت درد انگیز تھا، اس دن کوئی آنکھ ایسی نہیں تھی جو اشکبار نہ ہو، اپنے پرائے سب آنسو بہا رہے تھے ، تمام اہل مدینہ سوگوار تھے، مدینے کی عورتیں محملوں کے قریب رو رہی تھیں، مدینہ کی گلیوں میں ہر شہزادے کے ہم عمر دوست آنسو نچھاور کر رہے تھے، ایک ایرانی شاعر نے اس منظر کو منظوم کیا ہے میں یہاں شہزادہ امیر قاسم علیہ الصلوات والسلام کے ہم عمر دوستوں کی ترجمانی میں جو شعراس شاعر نے لکھا ہے وہ یہاں پیش کرتا ہوں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار