

Loading content...
20ذوالحجہ بمطابق 19ستمبر بروز ہفتہ سارا دن کاروان تسلیم ورضا کی تیاری ہوتی رہی، جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام شدید بیمار ہونے کے باوجود محملوں پر پاک مستورات صلواة اللہ علیہا کو سوار کروانے کیلئے خود موجود رہے ،منظر کچھ ایسے تھا کہ بڑی شان کے ساتھ ایک ایک پاک بی بی صلواة اللہ علیہا گھراطہر سے باہرتشریف لاتیں تو جوانانِ بنی ہاشمی ان کے استقبال کیلئے آگے بڑھتے، کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام ان کے پردے پر صلوات پڑھتے،اس طرح نہایت ہی عزت اور احترام کے ساتھ انہیں محمل پر سوار کروایا جاتا، جب بھی اس تیاری کے لمحات کا ذکر پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام کے افراد فرماتے تو کچھ اس طرح فرماتے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار