

Loading content...
سب مومن ان بہتے ہوئے آنسؤوں کے ساتھ دعا کریں کہ اب تو اس پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا کی جدائی کا موسم ختم ہو، اس ہجر کی ملکہ بی بی پاک صلواة اللہ علیہا کو جوان بھائی کی خوشیاں نصیب ہوں، یہ اپنے ہاتھوں سے اپنے حصے کے بھائی کو سہرے پہنائیں اور ان کے سارے شگن کریں ،سب مل کر دعا کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار