

Loading content...
اُس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا میری لائق بیٹی پردیس میں دکھ سکھ توآتے ہی رہتے ہیں لیکن مسافر کبھی دکھ درد سے نہیں گھبراتے میں آپ کو پیش آمدہ تمام حالات نہیں بتا سکتا مگر یہ ضرور کہوں گا کہ آپ اچھی بیٹیوں کی طرح صبر سے کام لینا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار