

Loading content...
مظلومِ کائنات علیہ الصلوات واسلام نے فرمایا وہ کیا ؟ملکہ ہجر صلوات اللہ علیھا نے فرمایا کہ یہ چار ہستاں میری قبر پر بھی نہ آئیں ، اُس وقت کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے روتے ہوئے بیمار بیٹی کی پیشانی پر بوسہ دیا پھر انہیں سینے سے لگا کر فرمایا آپ نے تو اپنی بات کر دی ہے اب ایک بات اِس مظلوم باباؐ کی بھی سن لو کہ کوئی اور واپس وطن آئے یا نہ آئے یہ یقین کرلو کہ آپ کے یہ مظلوم باباؐ اب کبھی واپس نہیں آئیں گے ، جی بھر کے اس مظلوم کا آخری دیدار کر لو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار