

Loading content...
امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کس کس پرآپ کومان تھا؟ روتے ہوئے عرض کرتے ہیں کہ ایک تو بھائی علی اکبر علیہ الصلوات والسلام ہیں ، دوسری میری پالنے والی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا ہیں، تیسرے میرے چچا عباس علیہ الصلوات والسلام ہیں کہ جن پر مجھے بہت مان تھالیکن انہوں نے بھی میری سفارش نہیں کی ، اس وقت جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے ہاتھ باندھ کر عرض کیا اے پاک شہزادی ہم تو آپ کے نوکر ہیں نوکروں کے ساتھ بھی کوئی خفا ہوتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار