

Loading content...
متقدمین روضہ خوان زبان حال کے ساتھ بیان کیا کرتے تھے کہ جس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے یہ فرمایا تو اس وقت پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا نے روتے ہوئے عرض کیا کہ باباؐ مجھے یہ یقین ہے کہ آپ عراق کی طرف روانہ ہوں گے تو میں بھی اس دنیا روانہ ہو جاؤں گی مگر مجھے چار ہستیوں پر بڑا مان تھا جو آج ٹوٹ گیا ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار