

Loading content...
امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں میں آنسو آ گئے انہوں نے فرمایا کہ آپ چونکہ اپنی پاک دادی صلواة اللہ علیہا کی ہمشکل ہیں اور میں نہیں چاہتا کہ میری پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کی شبیہہ بھی دوبارہ دربار میں جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار