

Loading content...
آخر وہ وقت بھی آگیا کہ جس وقت بیمار مدینہ شہزادی پاک صلواة اللہ علیہا کو ان کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے آکر گلے لگایا کہ جن کی گو د میں انہوں نے اپنی زندگی کے تمام دن سگی بیٹیوں کی طرح بسر کئے تھے، جس وقت یہ بی بی پاک صلواة اللہ علیہا بیماربیٹی صلواة اللہ علیہا کی طرف چلیں تو ادھر سے بیمار مدینہ سین پاک صلوات اللہ علیھا بھی اپنی کمر پر ہاتھ رکھ کر اٹھیںیہ دونوں ماں بیٹی جس وقت ایک دوسرے کی طرف چلیں تو وہ قیامت کی گھڑی تھی درد وغم کے دریا کے سارے بند ٹوٹ گئے اور دونوں ماں بیٹی ایک دوسرے کے گلے لگ کے اتنا روئیں کہ تمام مستورات میں ماتم کا ایک کہرام بپا ہو گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار