

Loading content...
تیاری ہو گئی،دروازے پہ محمل آ کر بیٹھ گئے سارے اہل خانہ کے روانہ ہونے کا وقت آیا تو اُس وقت یہ بیمارِ مدینہ شہزادی پاک صلواة اللہ علیہا اپنے بستر سے اٹھیں اور گھر اطہر کے دروازہ پر آکر بیٹھ گئیں تاکہ سب کو وداع کر سکیں، تمام پاک مستورات صلواة اللہ علیہا دروازے پر آآکر شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام کی دکھی بہن سے گلے لگ کررخصت ہوتی رہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار