

Loading content...
یہ سن کر بیمار بہن نے بھائی کے گلے میں باہیں ڈال دیں اورفرمایا بھائی جانا چاہتے ہو تو بیشک جاؤ مگر کوئی مجبوری بیان نہ کرو آج محبتوں کے سب دعوے ختم ہو گئے ہیں نہ آنسو بہاؤ اور نہ ہی کوئی عذر پیش کرو کیونکہ میں سمجھ گئی ہوں کہ مجھے ساتھ لے جانے کی آپ کی اپنی مرضی ہی نہیں ہے اور میں سمجھ گئی ہوں کہ اکبر بھی میرا بھائی نہیں رہا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار