

Loading content...
تیاری ہوتی رہی ، سب پردہ دار تیار ہو تے رہے، مگر اکبر علیہ الصلوات والسلام کی پاک بہن صلواة اللہ علیہا بستر بیماری پر دراز رہیں، جس وقت محمل دروازے پر آکر بیٹھ گئے تو اُس وقت شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام اپنی بیمار بہن صلواة اللہ علیہا کے سرہانے آکر بیٹھ گئے اور روتے ہوئے کہا کہ آپ اپنے بھائی سے ناراض نہ ہونا میری مجبوری ہے میں بابا پاک علیہ الصلوات والسلام سے عرض بھی نہیں کر سکتا اوراگر میں عرض کروں بھی تو آپ کی ظاہری بیماری کی وجہ سے وہ میری یہ گزارش شاید قبول بھی نہ فرمائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار