

Loading content...
میں پہلے عرض کر چکا ہوں کہ میری یہ بات حتمی نہیں کیونکہ اصل بات تومالک ذات عجل اللہ فرجہ الشریف ہی جانتے ہیں ہم نے توکتابوں کی بیساکھیوں کے سہارے ہی چلنا ہوتا ہے مگر یہ بات حتمی ہے کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنی بیمار دختر صلواة اللہ علیہا شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام کے حصے کی پاک بہن کو مدینہ میں ہی چھوڑ دیا تھا اور چلتے وقت ان کا ہاتھ پکڑ کر جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی پاک ہمشیر جن کی کنیت جناب ام لقمان صلواة اللہ علیہا تھی کے ہاتھ میں دیا تھا اور فرمایا تھا کہ میری یہ بیمار بیٹی اب آپ کے سپرد ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار