

Loading content...
اس لئے اگر ہم حالات کی تصویر کو آپس میںجوڑنے کی کوشش کریں تو ہمیں یہ محسوس ہوتا ہے کہ جس وقت شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام مکہ تشریف لے گئے تھے تو یہ پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا ان کے ساتھ تھیں مگر واپسی پر چونکہ شدید گرمی اور صحرا کا مسلسل سفر تھا اور پھر اس سفر میں مصائب و صدمات تھے تو ان تمام وجوہات کی بنا پر وہ ظاہری طور پر عارض ہوئیں اور ان کی یہ بیماری مدینہ پہنچنے تک شدت اختیار کر گئی جس کی وجہ سے انہیں مدینہ ہی میں رہنا پڑا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار