

Loading content...
(3)تیسرا گروپ وہ ہے جو نہ صرف ان کے وجود کا قائل ہے بلکہ ہزاروں کتب کے حوالے سے ان کے ہجر کو بھی بیان کرتا ہے اور کتب انساب ومقتل وتاریخ کے حوالے سے ان کے واقعات کو پیش بھی کرتا ہے اور یہی گروپ تمام گروپس میںسب سے بڑا گروپ ہے مگر اِس گروپ نے بھی یہ نہیں لکھا کہ جب شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے مکہ کی جانب سفر شروع فرمایا تھا تو اُس وقت یہ شہزادی پاک صلوات اللہ علیھاساتھ تھیں یا مدینہ رہ گئی تھیں، اگر ساتھ نہیںگئیں توکیا اس کی وجہ بیماری ہی تھی اور اگر انہیں ساتھ نہیں لے جایا گیا تو کیا وہ بیماری اس درجہ طویل تھی کہ چار ماہ کے عرصہ پر محیط رہی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار