

Loading content...
جیسا کہ میں نے پہلے بھی عرض کیا ہے کہ اکثر صاحبان تاریخ ومقتل نے پہلی بار کی روانگی جو کہ مکہ کی جانب تھی اس کے واقعات اور دوسری دفعہ کی روانگی از مدینہ جو عراق کی طرف ہوئی تھی اُس کے واقعات کو یوں مخلوط کردیا ہے کہ ان کو ایک دوسرے سے جدا کرنا ناممکن نظر آتا ہے، خصوصاً اس شہزادی پاک صلواة اللہ علیہا کے بارے میں تو تین رویے نظر آتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار